the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نوٹ کی منسوخی کے معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی کے انٹرویو کو کرکٹ میچ کی طرح فکس بتاتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر کپل سبل نے آج کہا کہ وزیر اعظم کے پاس بے چین کرنے والے کسی سوالات کے جواب



دینے کی ہمت نہیں ہے ۔
مسٹر سبل نے ٹویٹ کیا، مسٹر مودی کے انٹرویو نے مجھے کرکٹ میں میچ فکسنگ کی یاد دلا دی جہاں بلے باز کو اگلی گیند کے بارے میں پتہ ہوتا ہے۔ان میں بے چینی پیدا کرنے والے سوالات کا جواب دینے کے قابل ہمت نہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.